Syed Hassan Ali
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 21, 2025 at 01:42 PM
                               
                            
                        
                            کلفٹن میں گھر سے 5 کروڑ چوری کرنیوالی ماسی پکڑی گئی۔۔
ماسی13 سال تک چوریاں کرتی رہی ، مالکان کو کانوں کان خبر نہ ہوئی۔۔ 
چوری کے پیسوں سے گزری میں فلیٹ،3گاڑیاں ، پنجاب میں 2پلاٹ خریدے ۔۔ 
ایک دکان ،ہونڈا موٹر سائیکل بھی خریدی۔۔
پولیس نے ملازمہ شہناز، بیٹے آصف اور اس کے ساتھی حماد کو گرفتار کر لیا
۔۔سوا کروڑ روپے ، ایک کار اور موٹر سائیکل ریکوری کر لی ۔
#news #pakistan #karachi
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                        
                                            😮
                                        
                                    
                                    
                                        2