سرِ بندگی
سرِ بندگی
June 20, 2025 at 10:53 AM
*درودپاک* *درود پاک وہ عظیم تحفہ ہے جو امتیوں کی طرف سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش کیا جاتا ھے*۔ *ہرمرتبہ درود پڑھنےپر ربِ کریم دس رحمتیں نازل، دس گناہ معاف، دس درجات بلند،10 نیکیاں عطا فرماتا ھے دعائیں قبول ھوتی ھیں جو درود پڑھتا ہے وہ نبی کریم ﷺ کی قربت پاتا ہے دنیا میں بھی، قبر میں بھی، حشر میں بھی*۔ *دل کی بے سکونی ہو یا رزق کی تنگی، درود پاک سب کا علاج ہے۔آئیے! آج سے اپنی زبان کو درودِ پاک سے معطر کریں یہ زبان کل شفاعت کی حقدار ہوگی*۔

Comments