زاد الخیر آفیشل
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 12, 2025 at 06:44 AM
                               
                            
                        
                            🥀 _*جن سے فرشتے بھی حیا کریں*_ 🥀
روایت ہے ام المومنین سیدہ عائشہؓ سے سیدنا عثمانؓ آئے آپﷺ بیٹھ گئے اور آپﷺ نے کپڑے درست کئے آپﷺ نے فرمایا کیا میں شرم نہ کروں اس شخص سے جس شخص سے فرشتے شرم کرتے ہیں
(صحیح مسلم:6209)
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            🥹
                                        
                                    
                                        
                                            ♥
                                        
                                    
                                        
                                            🌸
                                        
                                    
                                        
                                            ❤
                                        
                                    
                                        
                                            🌷
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                    
                                        36