
زاد الخیر آفیشل
June 12, 2025 at 07:29 AM
*خوبصورتی صرف looks میں نہیں ہںے ...!*
*خوبصورتی خلوص میں ہںے ...!*
*خوبصورتی انسانیت کی خدمت میں ہںے ...!*
*خوبصورتی خود کو جان کر رب کے سامنے جھکنے میں ہںے ...!*
*خوبصورتی در گزر میں ہںے ...!*
*خوبصورتی رشتوں کو نبھانے میں ہںے ...!*
*خوبصورتی والدین کی خدمت میں ہںے ...!*
*خوبصورتی spouse کو منا لینے میں ہںے ...!*
*خوبصورتی آپ کے اخلاق میں ہںے*۔۔

❤️
👍
♥
💯
♥️
✅
❤
🫂
38