
زاد الخیر آفیشل
June 12, 2025 at 07:48 PM
*"ہم نے سلف صالحین کو دیکھا کہ وہ صرف نماز، روزے کو ہی عبادت نہیں سمجھتے تھے، بلکہ لوگوں کی عزتوں پر حملے سے باز رہنے کو بھی عبادت گردانتے تھے؛*
*پس رات کو قیام کرنے والا اور دن کو روزہ رکھنے والا، اگر اپنی زُبان کی حفاظت نہیں کرتا، تو روزِ قیامت مفلس ہو گا!"*
عمر بن عبدالعزیز رحمه الله
(التَّمهيد : 443/17)
😢
❤️
😭
8