
زاد الخیر آفیشل
June 17, 2025 at 08:25 AM
" لوگوں کو توبہ کرنے سے جو چیز روکے رکھتی ہے، وہ لمبی امیدیں ہیں،
تائب کی علامت یہ ہے کہ اسکی آنکھیں آنسوؤں سے بھری رہتی ہیں،،تنہائی اسے بھانے لگتی ہے، اور وہ ہر گھڑی اپنے نفس کی تنقیح میں مشغول رہتا ہے "
یحیی بن معاذ رحمہ اللّٰہ
[ صفة الصفوة - ٢ / ٢٩٢ ]
❤️
😢
👍
🙏
💯
😰
🤍
🫀
32