
زاد الخیر آفیشل
June 21, 2025 at 01:16 AM
`میں ہی کیوں ؟`💔
*ہر بار میں ہی ایسے حالات میں کیوں🥺 ؟*
*مجھے ہی آزماتا ہے اللہ ہر وقت بس میں ہی روتی 😔رہوں ..*
`یہ بات ہم سوچتے ہیں اور اس کیوں کا جواب ہے کہ:`
*تم سے اللہ بہت محبت کرتا ہے🥹🤌🏻 وہ تم کو سزا نہیں دے رہا تمہیں آزما رہا ہے وہ جانتا ہے تم یہ سب کر🫂🦋 لو گے .. اُس کی ذات سے مایوس مت ہو🤎 وہ رب ہے جس نے تمہیں بنایا ہے وہ تمکو تم سے زیادہ جانتا ہے ..🥺 نا اُمید نہ ہو وہ سب ٹھیک کر دیگا.*🌸✨
`مومن تو ناامید نہیں ہوتا نہ؟؟`🤎🔏🫂
Read and React🤌🧡
❤️
👍
🤲
♥
❤
❤🩹
😢
🙏
🥹
18