زاد الخیر آفیشل
زاد الخیر آفیشل
June 21, 2025 at 06:37 AM
اللہ پاک کیسے اپنے بندے کو ایک بہترین تسلی دیتا ہے کہ ہم ہر وقت اس کے قریب ہیں۔ آپ ہرگز یہ نہ سوچیے کہ ہم اللہ کو پکارتے ہیں وہ نہیں سنتا وہ ضرور سنتا ہے، مگر ہاں نوازتا اس وقت ہے دیتا اس وقت ہے، جب وہ چیز آپ کے لیے بہتر ہوتی ہے۔ اگر وہ بہتر نہ بھی ہو تو اس کے بدل بہتر سے بہترین عطا فرماتا ہے۔
Image from زاد الخیر آفیشل: اللہ پاک کیسے اپنے بندے کو ایک بہترین تسلی دیتا ہے کہ ہم ہر وقت اس کے ...
❤️ 👍 🥹 😢 🤲 🥺 23

Comments