Gharbi Community Center
Gharbi Community Center
May 23, 2025 at 11:09 AM
"(روز قیامت) رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) کہیں گے: اے میرے رب! بے شک میری قوم نے اس قرآن کو چھوڑ رکھا تھا۔" (سورۃ الفرقان، آیت 30) `ھجر القرآن (قرآن چھوڑنے) کی اقسام امام ابن القیم نے اپنی کتاب الفوائد ص٨٣ میں ذکر کی ہیں۔` ١. قرآن سننا چھوڑ دینا اور اسپر توجہ نہ کرنا۔ ٢. عمل کو ترک کر دینا اسپر ایمان رکھتے ھوئے بھی حدود کو پامال کرنا۔ ٣. اسکے مطابق فیصلے نہ کرنا اور اسکے علم کو مفید نہ جاننا۔ ٤. اسپر تدبر نہ کرنا اور معانی و مفاھیم سمجھنے کی کوشش ہی نہ کرنا۔ ٥. اس سے بیماریوں کا علاج نہ کرنا خصوصا امراض قلوب کا علاج ترک کرنا۔ * ترجمانی/ عبدالرحمن السعیدي
Image from Gharbi Community Center: "(روز قیامت) رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) کہیں گے: اے میرے رب! بے شک...
👍 ❤️ 3

Comments