
ندائے حق۔ ( اردو, ہندی )
May 24, 2025 at 04:15 PM
یقین رکھو، جو تمہارا اللہ پر بھروسہ ہے ناں، وہی تمہیں ایک دن ایسے معجزوں تک لے جائے گا جن کا تم نے کبھی سوچا بھی نہ ہوگا۔
کیا ہی کہوں اُس رب کی شان میں؟
وہ رب جو مانگو تب بھی دیتا ہے،
اور نہ مانگو تب بھی عطا کرتا ہے۔
اور جب مانگ لو، تو پھر اپنی رحمت بے حساب نازل کرتا ہے۔
