ندائے حق۔ ( اردو, ہندی )
ندائے حق۔ ( اردو, ہندی )
May 25, 2025 at 01:10 PM
*شرمناک خبر۔ سعودی عرب میں شراب نوشی کی اجازت* اسلامی دنیا کے دل، مقدس سرزمین سعودی عرب میں 2026 سے شراب، بیئر اور سائڈر جیسے حرام مشروبات کی فروخت اور استعمال کی اجازت دی گئی ہے۔ وہ بھی ہوٹلوں، ریزورٹس، غیر ملکی زونز اور عالمی ایونٹس میں۔😥 یہ وہی سرزمین ہے جہاں نبی ﷺ نے شراب کے برتن توڑے تھے، اور آج وہاں شرعی حرام کو قانونی بنایا جا رہا ہے۔ یہ محض اصلاحات نہیں، بے حیائی، دینی غیرت کا قتل اور حرام کو عام کرنے کی کھلی سازش ہے۔😠 اللہ تعالیٰ اس فتنہ سے امت کو محفوظ رکھے، اور حکمرانوں کو ہدایت دے۔😥🤲 **
Image from ندائے حق۔ ( اردو, ہندی ): *شرمناک خبر۔ سعودی عرب میں شراب نوشی کی اجازت*  اسلامی دنیا کے دل، مقد...
😢 😮 3

Comments