
ندائے حق۔ ( اردو, ہندی )
May 25, 2025 at 04:13 PM
"تمہارے ساتھ رہنے والے سب لوگ سچے نہیں ہوتے،
کچھ لوگ صرف تب آتے ہیں جب انہیں ضرورت ہوتی ہے،
کچھ خاموش رہتے ہیں، مگر تم پر نظر رکھے ہوتے ہیں۔
مدد کرنے کے لیے نہیں، بلکہ تمہاری کمزوری تلاش کرنے کے لیے، سامنے مسکراہٹ، اور پیٹھ پیچھے بدنامی، اسی لیے فوراً کسی پر بھروسہ نہ کرو،کیونکہ ہر وہ شخص جو تمہارے ساتھ رہتا ہے، اصل میں تمہارا نہیں ہوتا۔