Pak News Forum
June 20, 2025 at 04:47 PM
موسم 21/22 جون والا سپیل یہ بھی ان شاءاللہ ملک کے شمالی اور چند وسطی علاقوں میں برسے گا لیکن 26 جون والا اچھی شدت کا ہوگا اچھی بارشوں کی امید ہے ساتھ دعاؤں کی بھی ضرورت 🤲🤲
❤️ 👍 29

Comments