Pak News Forum
June 20, 2025 at 05:17 PM
نوجوانوں
جب آپ نہر یا دریا میں نہاتے ہوئے ڈوب جاتے ہو تو ماں باپ کئی دن كنارے پر بیٹھ کر آپ کی لاش ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں اور یہ سب سے اذیت ناک لمحہ ہوتا ہے خدارا احتیاط کریں ماں باپ کو غم نہ دیں😭🤲
😢
👍
❤️
🙏
53