Pak News Forum
June 20, 2025 at 05:25 PM
*🚨افسوسناک؛* ‏آج ناران کے قریب بٹہ کنڈی میں سوہنی آبشار کے سامنے افسوسناک حادثہ پیش آیا، فوٹو سیشن کے دوران گلیشئر بیٹھ جانے کی وجہ سے لاہور سے تعلق رکھنے والے باپ، بیٹے اور ان کے کزن کی جان چلی گئی۔ تین زندگیاں، ایک لمحے کی لاپروائی کی نذر ہو گئیں۔
Image from Pak News Forum: *🚨افسوسناک؛* ‏آج ناران کے قریب بٹہ کنڈی میں سوہنی آبشار کے سامنے افسو...
😢 🙏 ❤️ 😂 😮 47

Comments