Pak News Forum
June 21, 2025 at 01:10 AM
🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹 اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌ ♦️ WEATHER UPDATE ♦️ ✨ گرمی کے ستائے لوگوں کے لیے خوش خبری ✨ پری مون سون کا آخری سلسلے کا باقاعدہ آغاز بالائی پنجاب سے ہوگیا ہے یہ بارشی سلسلہ 23 جون تک مختلف علاقوں میں بارش کا باعث بنے گا 🌧️ پنجاب کے بیشتر علاقوں میں آج سے پرسوں کے دوران کہیں کہیں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ اچھی بارش کا امکان ہے جہاں طاقتور بادل بنیں گے وہاں اچھی بارش کا امکان ہوگا بارشوں کے امکانات اگلے آج سے اگلے 2 دن رہیں گے 🌧️ ❣️ ایک اور خوش خبری ❣️ اس بارشی سلسلے کے دو دن بعد یعنی 25 جون کی شام رات ہی مون سون کا پہلا طاقتور سلسلہ پنجاب میں داخل ہوگا جو وقفے وقفے سے 2-3 جولائی تک جاری رہے گا اس دوران پنجاب کے مختلف علاقوں میں اچھی بارشوں کے امکانات ہونگے پنجاب کے اکثر علاقوں میں 26 جون سے 2-3 جولائی کہیں ایک کہیں دو موسلادھار بارشوں کے امکانات ہونگے بیشک ہوگا وہی جو منظور خدا ہوگا
❤️ 👍 😮 37

Comments