Pak News Forum
June 21, 2025 at 04:24 AM
چیچہ وطنی ساہیوال۔انتہائی افسوس ناک حادثہ لوگوں کی زندگیاں بچانے والے دو ریسکیو اہلکار خود ریسکیو نہ ہو سکے۔ حادثے میں شہید ہوگئے وہ کنٹرول روم میں ایوننگ ڈیوٹی کرکے گھر جارھے تھے مگر انکو کیا معلوم تھا کہ آج انکی میتیں گھر جائنگی۔۔۔😭😭یہ افسوسناک حادثہ ان کے اہل خانہ کے ساتھ اہلیان چیچہ وطنی کے لیے بھی ایک گہرا صدمہ ہے۔ 😭😭😭
😢
❤️
🙏
👍
😂
😮
52