Pak News Forum
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 21, 2025 at 05:08 AM
                               
                            
                        
                            بجلی بنانے والی کمپنیوں آئی پی پیز کو ایک سال میں جتنی رقم بجلی بنانے کیلیے ادا کی گئی اس سے تقریبا دو گنی رقم  بجلی نہ بنانے (کیپسٹی پیمنٹ) کیلیے ادا کی گئی۔ یہ وہ معاہدے ہیں جنہوں نے عوام اور معیشت کو سخت نقصان پہنچایا۔
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            😮
                                        
                                    
                                        
                                            🙏
                                        
                                    
                                    
                                        21