Pak News Forum
June 21, 2025 at 05:13 AM
🐓🐓🐓🐓🐓🐓قصائی پنجرے میں ہاتھ ڈالتا ہے اور حسبِ ضرورت ایک یا دو مرغی نکال کر کاٹ دیتا ہے، پیچھے رہ جانے والی مرغیاں یہ سوچ کر خوش ہو جاتی ہیں کہ چلو ہم تو بچ گئیں حالانکہ ایک دو روز میں سب نے باری باری کٹ جانا ھے آج اُمتِ مسلمہ کی مثال قصائی کے پنجرے میں کھڑی اُن مرغیوں کی ھے 🐓💔😢
😢
👍
❤️
😂
🙏
😮
68