Pak News Forum
June 21, 2025 at 07:53 AM
🚨‏اسرائیل اس وقت جنگ بندی کے لیے فرانس اور دیگر ممالک سے ترلے منتیں کر رہا ہے، اور کچھ اسلامی ممالک سے بھی رابطے میں ہے۔لیکن ایران کا واضح مؤقف ہے: جنگ بندی تبھی ہوگی جب چین اور روس گارنٹی دیں۔ ہمیں مغرب پر کوئی بھروسہ نہیں۔ زرائع
❤️ 👍 😂 35

Comments