Pak News Forum
June 21, 2025 at 08:28 AM
🚨دورہ امریکہ اور اس کے بعد کی صورتحال، اداروں اور اہم ملکی و شخصیات کے خلاف براہ راست اور ذومعنی تنقیدی ٹویٹس کرنے والوں کی لسٹیں تیار۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی قانونی کارروائی کرے گی۔
😂
👍
😮
10