Pak News Forum
June 21, 2025 at 08:31 AM
ہمیں فوری طور پر درخت لگانے ہوں گے، اور جو درخت پہلے سے موجود ہیں، ان کی بھی پوری حفاظت کرنی ہو گی۔ اگر ہم نے ابھی کچھ نہ کیا، تو آنے والے چند سالوں میں گرمی 50 ڈگری سے بھی اوپر جا سکتی ہے! آئیں آج سے عہد کریں: 🌱 درخت لگائیں 💧 ان کو پانی دیں ✂️ وقت پر کانٹ چھانٹ کریں 🌳 اور ان کی حفاظت کریں درخت ہیں تو زندگی ہے! درخت لگانے والے زندہ باد! ❤️ درخت بچانے والے زندہ باد! ❤️
Image from Pak News Forum: ہمیں فوری طور پر درخت لگانے ہوں گے، اور جو درخت پہلے سے موجود ہیں، ان ...
❤️ 👍 37

Comments