Pak News Forum
June 21, 2025 at 09:28 AM
‏مردان: امن لشکر کے سربراہ سمیت چار افراد کی ذبح شدہ لاشیں برآمد، ایک مقامی نوجوان جبکہ دیگر تین کا تعلق صوبے کے مختلف اضلاع سے۔ مقتولین حماد ولد رحم غفور ( بابوزئی )، زبیر ولد فضل اکبر (سکنہ باڑہ)،شفق احمد ولد زر محمد (ہری پورا)، شہاب الدین ولد محمد الدین (سکنہ دیر) شامل ہیں۔
Image from Pak News Forum: ‏مردان: امن لشکر کے سربراہ سمیت چار افراد کی ذبح شدہ لاشیں برآمد، ایک ...
😢 🙏 👍 31

Comments