Pak News Forum
June 21, 2025 at 10:12 AM
🚨 بلوچستان / ضلع قلات منگچر میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی دھماکہ
جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید جبکہ 3 زخمی ہو گئے ۔مقامی ذرائع
😢
👍
17