Pak News Forum
June 21, 2025 at 11:08 AM
المناک سانحہ
بہلول پور میں حسین ہاوس کے قریب موجود ڈیرے پر جنگلی جانوروں سے حفاظت کے لئے لگائی گئی تاروں کی باڑ(fence) میں ہائی کرنٹ لگنے سے ماڑی کھوکھراں کا نوجوان جانبحق
ٹانڈہ پولیس موقع پر پہنچ کر کاروای کا آغاز کر دیا
رپوٹ صحافی انعام شاکر گجرات

😢
❤️
👍
14