Pak News Forum
June 21, 2025 at 11:48 AM
موسم اپ ڈیٹ
سپرسیل طوفان کا ممکنہ رخ راولپنڈی اسلام آباد کے جنوب مشرق کی طرف ہے میانوالی/ خوشاب/ جوہر آباد / تلہ گنگ اور کلر کہار ریجن لپیٹ میں آ سکتے ہیں۔

❤️
👍
😢
10