Pak News Forum
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 21, 2025 at 12:52 PM
                               
                            
                        
                            کوٹ ادو:دائرہ دین پناہ میں افسوسناک واقعہ، زہریلے چاول کھانے سے دلہا، دلہن جاں بحق
کوٹ ادو:معاذ کی شادی 2 سے 3 دن قبل ہوئی تھی، زہریلے چاول کھانے سے ہیضہ ہو گیا
کوٹ ادو:میاں بیوی نشتر ہسپتال ملتان زیر علاج تھے کہ جانبر نہ ہو سکے۔اہل خانہ
کوٹ ادو:دونوں کی موت ہیضہ ہونے کے باعث ہوئی، کاروائی نہیں کرنا چاہتے۔اہل خانہ
                        
                    
                    
                    
                        
                        
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                        
                                            🙏
                                        
                                    
                                        
                                            😮
                                        
                                    
                                    
                                        24