Pak News Forum
June 21, 2025 at 02:46 PM
*وقاص رضا... اتنا خوبصورت جوان، اتنی بےرحم موت۔*
ملتان ریئل اسٹیٹ کے اس نوجوان نے آج خودکشی کر لی۔ آخری میسج تھا: *"میری ڈیڈ باڈی آفس سے لے جائیں۔"*
یہ خبر دل دہلا دینے والی ہے۔
☝️ یاد رکھیں:
کسی کے چہرے پر اداسی، کسی کے جملوں میں ناامیدی... نظر آئے تو پوچھیں، سنیں، سہارا بنیں۔ یہ ہم سب کی *انسانی ذمہ داری* ہے۔

😢
😂
❤️
👍
🙏
30