Pak News Forum
June 21, 2025 at 03:49 PM
اس وقت سسٹم نے شدید پکڑ پھڑ لی ہے سسٹم اب سرگودھا کی طرف رواں دواں سرگودھا میانوالی خوشاب جوہرآباد فیصل آباد چکوال کلر کہار میں شدید آندھی کے ساتھ بارش کا امکان اور رات تک لاہور میں بھی تیز بارش کا امکان اپنی اپنی منجیاں اندر رکھ کر سونا
👍
😂
❤️
12