
Key To Success 🌍
June 17, 2025 at 02:00 PM
*متعدد ممالک اپنے شہریوں کو اسرائیل اور ایران سے نکال رہے ہیں*
چیک ری پبلک کا طیارہ 60 افراد کو لے کر پراگ پہنچا، تھائی لینڈ 40,000 تھائی باشندوں کے انخلا کی تیاری کر رہا ہے، جبکہ پولینڈ نے 300 سے زائد شہریوں کے انخلا کی درخواست وصول کی ہے، چین نے بھی تصدیق کی ہے کہ کچھ شہری ایران چھوڑ کر پڑوسی ممالک جا چکے ہیں
😮
👍
😢
❤️
30