Key To Success 🌍
Key To Success 🌍
June 20, 2025 at 06:40 PM
امریکی جیولوجیکل سروے (USGS) کے مطابق شمالی ایران میں 5.1 شدت کا زلزلہ آیا ہے، جس کا مرکز دہدشت کے شمال مغرب میں واقع تھا۔ اب تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، لیکن جھٹکے کئی شہروں میں محسوس کیے گئے۔ یہ زلزلہ ایسے وقت میں آیا ہے جب خطے میں پہلے ہی کشیدگی عروج پر ہے۔
😢 🤲 😮 👍 ❤️ ☠️ ☢️ 🇮🇷 🥸 76

Comments