
Key To Success 🌍
June 21, 2025 at 08:32 AM
*AIOU Result Announcement for Matric & FA/I.Com (Autumn 2024)*
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے میٹرک اور ایف اے / آئی کام (سمسٹر خزاں 2024) کا رزلٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ تمام طلبا و طالبات سے گزارش ہے کہ وہ اپنے CMS / انرولمنٹ پورٹل پر Exam & Grade ٹیب میں جا کر رزلٹ چیک کریں۔ جن طلبہ کے رزلٹ میں FER لکھا ہے، وہ 23 جون 2025 تک سپلی چانس کے لیے درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔
*رزلٹ چیک کرنے کا لنک:*
https://enrollment.aiou.edu.pk/
👍
❤️
❓
❤
😂
😮
19