Key To Success 🌍
Key To Success 🌍
June 21, 2025 at 01:56 PM
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ اسرائیل خطے میں امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے اور اس کے حالیہ حملوں کا مقصد ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری مذاکرات کو سبوتاژ کرنا ہے۔ انہوں نے اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں کہا کہ یہ حملے ظاہر کرتے ہیں کہ اسرائیل سفارتی حل میں سنجیدہ نہیں۔ ساتھ ہی دیگر ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ جنگ کو بڑھنے سے روکنے کے لیے بات چیت کو ترجیح دیں۔
Image from Key To Success 🌍: ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ اسرائیل خطے میں امن کی راہ میں سب...
👍 ❤️ 🇮🇷 😂 36

Comments