AlHuda International
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 14, 2025 at 09:45 PM
                               
                            
                        
                            `قال ابن كثير رحمه الله`
*"الدعاء بعد كثرة الذكر، مظنة الإجابة"*
[تفسير القران العظيم: ٤٨٨/۱]
ابن کثیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
*“ذکرِ کثیر کے بعد دعا قبول ہونے کے قریب ہوتی ہے”*
یعنی جب بندہ اللہ کا بہت زیادہ ذکر کرتا ہے، تو ایسی حالت میں کی جانے والی دعا قبول ہونے کے زیادہ امکانات ہوتے ہیں۔                                                                              " میں بہت زیادہ مقروض تھا ، میں بہت زیادہ غمگین تھا اور مجھے بہت زیادہ مشکلیں پہنچ چکی تھی بس میں نے 
 *لاحول ولاقوۃ الا بالله*
پر ہمیشگی کی تو اللہ نے ہر آزمائش دور کرتے ہوئے مجھے پر ہر نعمت عطاء  کر دی۔
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            🤲
                                        
                                    
                                        
                                            ❤🩹
                                        
                                    
                                        
                                            🌸
                                        
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                        
                                            🙏
                                        
                                    
                                        
                                            🤍
                                        
                                    
                                        
                                            🫀
                                        
                                    
                                    
                                        82