AlHuda International
AlHuda International
June 15, 2025 at 02:22 AM
. *`سب سے عظیم نعمت`* "سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ تمہیں نیک لوگوں میں شامل کر دے، اور ان نعمتوں میں سب سے عظیم یہ ہے کہ وہ تمہیں اپنی کتاب (قرآن مجید) کی خدمت کا شرف عطا کرے، خواہ وہ تعلیم دینا ہو، نگرانی کرنا ہو، یا ترتیب دینا۔ کتنے ہی قرآن کے نسخے بند ہیں (کھولے ہی نہیں جاتے ہیں)، کتنے ہی حافظ کمزور ہو گئے، اور کتنے دلوں نے اسے ترک کر دیا... پس اس نعمت پر اللہ کا شکر ادا کرنے سے غافل نہ رہو، کیونکہ یہ انتخاب ہے، جو صرف اسی کو عطا کیا جاتا ہے جسے اللہ نے محبوب بنایا ہو۔ ہم اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ وہ ہمیں (اپنے دین کے لیے) استعمال کرے اور ہمیں بدل نہ دے۔ آمین یا رب العالمین
Image from AlHuda International: . *`سب سے عظیم نعمت`*  "سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک یہ ہے کہ اللہ تعال...
❤️ 🤲 👍 🙏 🥹 🥺 💐 💣 😭 147

Comments