AlHuda International
AlHuda International
June 21, 2025 at 12:48 PM
*توجہ فرمائیے* ہمارے علم میں یہ بات آئی ہے کہ کچھ افراد گروپس سے نمبر لے کر ذاتی مقاصد کے لیے مالی امداد مانگتے ہیں۔ کسی گروپ ممبر کو کسی دوسرے گروپ ممبر سے ذاتی کاموں / مالی معاملات کے لئے رابطہ کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ *احتیاط کریں* الھدی انٹرنیشنل ویلفیر فاونڈیشن کی طرف سے تمام طرح کی ڈونیشنز یا فیس کی وصولی پر رسید دی جاتی ہے اور کسی کو بھی الھدٰی کے آفیشل گروپس میں موجود ممبرز سے مالی مدد مانگنے کی اجازت نہیں ہے۔ لہذا اگر کوئی بھی گروپ ممبر آپ سے پرسنل چیٹ پر پیسوں کے لئیے رابطہ کرے یا آپکی ذاتی معلومات آپ سے مانگے، تو آپ اس کو جواب دئیے بغیر فوراً *بلاک* کر دیں اور اپنے گروپ ایڈمن سے رابطہ کر کے انکو اسکا نمبر بھیجیں ۔ *یاد رہے !* گروپ میں موجود رہنے کے لئے گروپ کے اصول و ضوابط پر عمل کرنا لازم ہے۔ *ہیڈ آفس* *الھدی انٹرنیشنل ویلفیئر فاؤنڈیشن*
👍 ❤️ 🌟 💯 😢 🤍 37

Comments