
myquranpak
June 17, 2025 at 05:46 PM
📌 اگر آپ چاہتے ہیں کہ مچھلیاں بھی آپکے لئے دعـــــــا کریں تو اللّٰہ کا دین پھیلائیں ۔
*رسول اللّٰـــہ ﷺ نے فرمایا:*
اللّٰہ اور اس کے فرشتے اور آسمان اور زمین والے یہاں تک کہ چیونٹیاں اپنی سوراخ میں اور مچھلیاں اس شخص کے لیے جو نیکی و بھلائی کی تعلیم دیتا ہے خیر و برکت کی دعائیں کرتی ہیں ۔
> *[جامع ترمذی: 2685]*
❤️
👍
😮
4