
Pti Official Punjab Channel
June 21, 2025 at 09:50 AM
ٹرمپ نے غزہ میں اسرائیل کی نسل کشی کی حمایت کی، ایران پر اسرائیلی حملے کو "شاندار" قرار دیا، پاکستان کا نوبل انعام کیلئے نامزد کرنا افسوسناک ہے، اقدام پاکستانی عوام کے جذبات کی ترجمانی نہیں کرتا۔ ڈاکٹر ملیحہ لودھی
*AS*👆🏿

👍
❤️
😢
25