
Pti Official Punjab Channel
June 21, 2025 at 10:07 AM
آج اگر عمران خان کی قیادت میں ملک کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ہوتے تو دنیا پر پاکستان کی پالیسی واضح کرتے
کہ ہم ایران کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور اسرائیل کی تباہی تک کھڑے رہیں گے
لیکن افسوس آج ملک پر سب اسرائیل نواز مسلط ہیں
*AS*👆🏿
❤️
👍
😢
😂
21