Pti Official Punjab Channel
Pti Official Punjab Channel
June 21, 2025 at 11:15 AM
‏🔴اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی کابینہ کا اجلاس ،سیکرٹری ہائیکورٹ بار منظور ججہ نے کابینہ اجلاس کی تفصیلات جاری کردیں اجلاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ اور ڈسٹرکٹ کورٹ کے ججز کی روٹیشن ،ہائیکورٹ ڈسٹرکٹ جوڈیشری اور اسلام آباد بار سے دوسرے صوبوں میں ججز کی تعیناتی،جی الیون میں وکلاء کے مستقل بنیادوں پر چیمبرز کی تعمیر بھی ایجنڈے میں شامل،ہائیکورٹ بار کی کابینہ نے تینوں معاملات پر کمیٹی تشکیل دے دی ،نائب صدر اسلام آباد ہائی کورٹ بار افتخار باجوہ کمیٹی کے سربراہ مقرر راشد حنیف ، عثمان علی مغل اور بیرسٹر فاروق اقبال خان بھی کمیٹی میں شامل ،کمیٹی جلد اپنی سفارشات تیار کرکے وزارت قانون کو ارسال کرے گی ،سیکرٹری ہائیکورٹ بار *AS*👆🏿
🙏 👍 3

Comments