Pti Official Punjab Channel
Pti Official Punjab Channel
June 21, 2025 at 11:53 AM
‏سیشن کورٹ لاہور شہباز شریف کے ہتک عزت کے دعوی پر سماعت شروع ہوئی تو شہباز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے دوران سماعت شہباز شریف کے وکیل لیگل نوٹس اور ڈاکخانے کی رسید ایگزیبٹ کروانے کی استدعا کی جس پر عدالت نے کہا کہ آپ درخواست دائر کرے جس پر عدالت فیصلہ کرے گی *AS*👆🏿
👍 ❤️ 4

Comments