Pti Official Punjab Channel
Pti Official Punjab Channel
June 21, 2025 at 12:07 PM
*_🌹‏مخصوص نشستوں کیخلاف نظر ثانی کیس،،سنی اتحاد کونسل نے اضافی دستاویزات جمع کروا دیں_* *_الیکشن کمیشن نے 12 جولائی 2024 فیصلے کے بعد 93 صوبائی اسمبلی ممبران کو تحریک انصاف کا تسلیم کیا،پنجاب کے 29،خیبر پختون خواہ کے 58 اور سندھ کے 6 صوبائی اسمبلی ممبران کا پی ٹی ائی ک ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کیا،اضافی دستاویزات_* 🇵🇰🌹🇧🇫
👍 2

Comments