Pti Official Punjab Channel
Pti Official Punjab Channel
June 21, 2025 at 12:07 PM
*_🌹‏مخصوص نشستوں کے کیس کی پیر کو ہونے والی سماعت موخر کر دی گئی_* *_مخصوص نشستوں کے نظرثانی کیس کی سماعت منگل کو بھی نہیں ہوگی،جسٹس جمال مندوخیل کی بلوچستان سے واپسی پر سماعت کی آئندہ تاریخ کا اعلان ہوگا،عدالتی ذرائع_* 🇵🇰🌹🇧🇫
👍 😢 🙏 5

Comments