
Pti Official Punjab Channel
June 21, 2025 at 12:51 PM
آج میری آنکھوں کے سامنے پولیس کا ایک افسر گواہ اعجاز چوہدری کے پاس آیا اور ہاتھ جوڑ کر کہا، چوہدری صاحب، آپ تسبیح پڑھ رہے ہیں، میرے لیے معافی کی دعا کیجیے گا، آپ لوگوں کے خلاف جھوٹی گواہی دے کر آیا ہوں۔اعجاز چوہدری نے کہا ہمیں پتہ ہے آپ لوگوں پر بہت پریشر ہے۔
شاکر اعوان
*AS*👆🏿

😢
😮
9