
Pti Official Punjab Channel
June 21, 2025 at 01:09 PM
ایران میں کل 5.2 شدت کا زلزلہ آیا ہے مغربی مبصرین کے مطابق یہ زلزلہ قدرتی نہیں ہے یہ ممکنہ طور پر ایران نے زیر زمین ایٹمی دھماکہ کیا ہے اس چیز کا کسی کے پاس ثبوت نہیں ہے لیکن اس ڈویلپمنٹ نے نئی سمت دے دی ہے یا تو یہ جنگ حتمی تباہی کی طرف جائے گی یا پھر یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔
ڈاکٹر شہباز گل
*AS*👆🏿
👍
😢
❤️
10