Pti Official Punjab Channel
Pti Official Punjab Channel
June 21, 2025 at 01:44 PM
‏حکومت 26ترمیم کے بعد 27ترمیم بھی لانا چاہتی تاکہ ذاتی خواہشات پوری ہوسکیں ۔عدالتوں سے انصاف ملنا ناممکن نظر نہیں آرہا عدالتوں کو بند کردیا جائیں۔ہم ہائی کورٹس کے باہر اپنے لیڈر عمران خان،بشری بی بی سے اظہار یکجہتی کے لیے آتے ہیں تاکہ ہمارے کیسز سنے جائیں کیونکہ یہ بوگس کیسز ہیں۔ *AS*👆🏿
👍 7

Comments