Pti Official Punjab Channel
Pti Official Punjab Channel
June 21, 2025 at 02:05 PM
‏میری قوم کے نوجوانوں! تم میری رہائی کیلئے درجنوں سوشل میڈیا ٹرینڈ بنا چکے ہو، کبھی ایک سوشل میڈیا ٹرینڈ اپنی حقیقی آزادی کیلئے بھی بنا کر دیکھ لو؟ 🙏 آپ لوگوں کو گھروں سے باہر نکلنے انقلاب لانے کیلئے ایک تاریخ چاھیئے ناں؟ وہ تاریخ آپ خود کیوں نہیں دے دیتے؟ تم خود کو ایک فائنل کال دے دو ایسے جیسے "تین جولائی انقلاب کیلئے نکلو" ‎#تین_جولائی_انقلاب_کیلئے_نکلو کیا پاکستان کے کروڑوں نوجوانوں کا ہاتھ پکڑ کر میں نے انہیں سڑکوں پر نکالنا تھا؟ کیا پاکستان کو ٹھیک کرنے کی ساری ذمہ داری میری تھی؟ کیا عاصم منیر کروڑوں پاکستانیوں کو گولیاں مار دے گا؟ ہاں! میں پرامن انقلاب کا حامی ہوں مگر آپ کو ہاتھوں میں ڈنڈے اٹھا کر سڑکوں پر نکلنے سے کس نے روکا ھے؟ تم نکلو، احتجاج کرو، دھرنے دو اور انقلاب برپا کر دو 🔥 کیا تم نے سری لنکا اور بنگلہ دیش کے نوجوانوں کو نہیں دیکھا؟ میری قوم کے نوجوانوں! تم سست ہو اور اپنی کاہلی اور بزدلی چھپانے کیلئے صرف سوشل میڈیا پر ٹرینڈ ہی بناتے رہو گے اس نئے ٹرینڈ کیلئے تمہارا شکریہ 💐🙏 ‎#حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ شرم کرو حیا کرو مرشد عمران خان کو رہا کرو تمام بے گناہ قیدیوں کو رہا کرو
Image from Pti Official Punjab Channel: ‏میری قوم کے نوجوانوں! تم میری رہائی کیلئے درجنوں سوشل میڈیا ٹرینڈ بنا...
😢 ❤️ 👍 😂 😮 🙏 16

Comments