Pti Official Punjab Channel
Pti Official Punjab Channel
June 21, 2025 at 02:17 PM
لڑو مجھے یہ جنگ میری تو تھی ہی نہیں۔ میں اپنے لیے لڑ ہی نہیں رہا۔ پھرکیوں کہتا ہوں کہ میں اکیلا بھی رہ گیا تو لڑوں گا؟ کیونکہ لڑنا مقصد نہیں۔لڑنا سکھانا مقصد تھا۔ 25 کروڑ کو میرے لیے نہیں اپنے لیے لڑنا ہے۔اپنی نسلوں کے لیے آج نہیں تو کل، کل نہیں تو پرسوں،پرسوں نہیں تو اگلی نسل کو 🇵🇰
Image from Pti Official Punjab Channel: لڑو مجھے یہ جنگ میری تو تھی ہی نہیں۔ میں اپنے لیے لڑ ہی نہیں رہا۔ پھرک...
❤️ 😢 👍 19

Comments