Pti Official Punjab Channel
Pti Official Punjab Channel
June 21, 2025 at 02:22 PM
میں بحیثیت مسلمان *پاکستان کی فارم 47 جعلی حکومت کی طرف سے نوبل امن پرائز کیلئے ٹرمپ کے منتخب کئے جانے کی مذمت کرتا ہوں* *اور اس سے برات کا اظہار کرتا ہوں* *فلسطین کے بچے بچے کا قتل اسکی شہ پر ہورہا ہے ، ایران کے خلاف اسرائیل کا حمایتی یہی شخص ہے جو سر عام مسلمانوں کو کاٹنے کی حمایت کرتا ہے وہ امن کا داعی نہیں ہوسکتا*🚨🚨
👍 ❤️ 😢 17

Comments