
Pti Official Punjab Channel
June 21, 2025 at 03:39 PM
فتنو ں سے خبر دار رہیں 🚨🚨🚨
اسرائیلی کھل کر سنی شیعہ فسادات کو ہوا دے رہے ہیں آپ سب نے احتیاط کرنی ہیں
خدا اور رسول کا واسطہ یہ کہہ رہا ہے کہ شیعوں نے سنیوں کی مسجدیں گرائی ۔
حالانکہ پوری دنیا میں اسرائیلیوں نے مسلمانوں کو نقصان دیا آج بھی قبلہ اول کے پیچھے پڑے ہیں۔۔
👍
9